MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - اس شخص کو کيسے چين ہو اس دل کو کيسے قرار ہو
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
flor2 اس شخص کو کيسے چين ہو اس دل کو کيسے قرار ہو - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-08-2011, 11:24 AM


اس شخص کو کيسے چين ہو اس دل کو کيسے قرار ہو
جسے عشق مصطفي نہ ہو جسے مصطفي سے نہ پيار ہو

اس ذات کا کيا مقام ہے گر ديکھنا ہے تو ديکھ لو
جس ذات کے ديدار کا خدا کو بھي انتظار ہو

جس محفل ميں ہو ذکر تيرا وہ محفل تو قبول ہوئي
کہ اس نے خدا کو پاليا جو مصطفي سے استورا ہو

خاک مدينہ نے مجھے چھو ليا يہي ہے کافي ميرے ليے
کاش ہميشہ کو يہ ہونا رہے کاش يہ عنايت بار بار ہو

اے فرشتوں ديکھ لينا ميں بھي ہوں مصطفي کا
جب مصطفي کے چاہنے والوں کا شمار ہو

جب تک کھلي ہيں آنکھين سامنے ہو روضہ تيرا
جب آنکھيں ہونے لگيں بند کاش تيرا ديدار ہو

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links