MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - عید الضحٰی پر تکبیر تشریق کے آداب اور احکا
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default عید الضحٰی پر تکبیر تشریق کے آداب اور احکا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-01-2011, 12:27 PM


*تکبیر تشریق کے آداب اور سنتیں *



یوم عرفہ یعنی نو ذی الحجہ کی فجر سے تیرہویں ذی الحجہ کی عصر تک ہر نماز فرض پنجگانہ جو جماعت کے ساتھ ادا کی گئی ہو، کے بعد تکبیر تشریق کہنا واجب ہے۔۔۔تکبیر تشریق یہ ہے۔۔۔

اللہ اکبر- اللہ اکبر- لا الٰہ الا اللہ- واللہ اکبر -اللہ اکبر - و للہ الحمد ۔۔۔


ہر فرض نماز کے بعد یہ تکبیر ایک مرتبہ کہنا واجب ہے۔ اور تین مرتبہ کہنا افضل ہے۔۔۔
یہ تکبیر عورت اور مسافر پر واجب نہیں اگر یہ لوگ کسى ایسے شخص کے متقدى ہوں جس پر تکبیر واجب ہے تو ان پر بھى تکبیر واجب ہو جائےگى لیکن اگر منفرد اور عورت اور مسافر بھى کہہ لے تو بہتر ہے کہ صاحبین کے نزدیک ان سب پر واجب ہے۔۔۔
اس تکبیر کا بلند آواز سے کہنا واجب ہے ۔ ہاں عورت اگر کہے تو آہستہ آواز سے کہے ۔۔۔
نماز کے فورا بعد تکبیر کہنا لازمى ہے۔۔۔ اگر امام تکبیر کہنا بھول جائے تو متقدیوں کو چاہیے کہ فورا تکبیر کہہ دیں۔ یہ انتظار نہ کریں کہ جب امام کہے تب کہیں۔۔۔


.....

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links