MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-20-2012, 10:28 PM


اگر خوش رہنا ہے تو دوسروں کو خوش کرنا سیکھو۔
---------------------------------------------------------

ہم کوشش تو بہت کرتے ہیں کہ ہم دوسروں کو خوش رکھیں۔
اپنے ماتحتوں سے بھی حسن سلوک کرتے ہیں۔ کبھی کبھی کسی فقیر کو بھی دو چار آنے دے دیتے ہیں لیکن ھم خوش نہیں رہتے۔ ہمیں خوشی میسر نہی آتی۔

سنو خوشی ایسے میسر نہیں آتی کہ کسی فقیر کو دو چار آنے دے دئیے۔

خوشی تب ملتی ہے جب آپ اپنی خوشیوں کے وقت سے وقت نکال کر انہیں دیتے ہیں جو دکھی ہوتے ہیں اور کل کو آپ کو ان دنیاوی لوگوں سے کوئی مطلب بھی نہیں ہوتا۔

جب آپ اپنی خوشیوں کا گلا گھونٹ کر پریشان حالوں کی مدد کرتے ہیں تو خوشی خودبخودآپ کی طرف سفر شروع کردیتی ہے۔

کوئی چیز آپ کو اتنی خوشی نہیں دے سکتی جو خوشی آپ کو کسی روتے ہوئے کی مسکراہٹ دے سکتی ہے۔

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links