MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - یروشلم کی جنگ جیتنے کا عزم
View Single Post
(#1)
Old
karwanpak karwanpak is offline
 


Posts: 264
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender: Male
Default یروشلم کی جنگ جیتنے کا عزم - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-19-2014, 01:54 PM

یروشلم (آن لائن)اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامن نتن یاہو نے یروشلم میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر حملے کے بعد ’یروشلم کی جنگ‘ جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک بیا ن میںاسرائیلی وزیرِاعظم نے ’ہر دہشت گرد سے بدلہ‘ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’جو لوگ ہمیں ہماری ریاست سے اکھاڑنا چاہتے ہیں وہ کامیاب نہیں ہوں گے۔

اسرائیلی وزیرِاعظم نے یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کرنے والوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہ ’ ہم اپنے ابدی دارالحکومت یروشلم کے حوالے سے جنگ میں ہیں۔ان کا کہنا تھا ’عبادت کے دوران کیا جانے والا حملہ وحشت ناک ہے‘۔

نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ وہ یروشلم کی گلیوں کی سکیورٹی بڑھا رہے ہیں تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔

 



Pakistan news karwan.no
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links