|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
محّبت کم نہیں ہو گی
مِری آنکھیں سلامت ہیں
مِیرا دل میرے سینے میں دھڑکتا ہے
مُجھے محسوس ہوتا
محّبت کم نہیں ہو گی
محّبت ایک وعدہ ہے
جو سچاّئی کی اُندیکھی کسِی ساعت میں ہوتا ہے
کِسی راحت میں ہوتا ہے
یہ وعدہ شاعری بن کر میرے جذبوں میں ڈھلتا ہے
مجھے محسوس ہوتا ہے
محّبت کم نہیں ہو گی
محّبت ایک موسم ہے
کہ جس میں خواب اُگتے ہیں تو خوابوں کی ہری
شاخیں
گلُابوں کو بُلاتی ہیں
انھیں خوُشبو بناتی ہیں
یہ خوشُبو جب ہماری کھڑکیوں پر دستکیں دے کر
گزُرتی ہے
مُجھے محسوس ہوتا ہے
محّبت کم نہیں ہو گی
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|