MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Sports
»
Sports
»
ہالینڈ 39 پر آﺅٹ، سری لنکا کی آسان فتح
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
چٹا کانگ ( کاروان ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ بی کے میچ میں سری لنکا نے ہالینڈ کو باآسانی 9 وکٹ سے شکست دے دی۔
ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر ہالینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تو ہالینڈ کے بلے باز سری لنکا کی نپی تلی بالنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ ہالینڈ کی پوری ٹیم کی 11 اوور کی تیسرے گیند پر 39 رنز کے ریکارڈ کم ترین اسکور پر آﺅٹ ہو گئی۔ ہالینڈکے پانچ کھلاڑی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے جبکہ کوپر سب سے زیادہ 16 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
سری لنکا کی طرف سے میتھیوس اور اجنتا مینڈس نے 3،3،ملنگا نے 2 جبکہ کولاسیکارا نے ایک وکٹ لی۔
39 رنز کے تعاقب میں سری لنکا نے 5 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔
Pakistan news karwan.no
|
 |
|
|
Posts: 11,221
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 8,345
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2013
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 7,569
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2012
Location: Dream Land
Gender:
|
|
|