Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
میرا اللہ کتنا اچھا ھے..
اخبار میں ایک اشتہار دیکھا .. " ھم اپنے بیٹے کو بوجہ نافرمانی ' گستاخی ' بدچلنی و آوارہ گردی اپنی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد سے عاق کرتے ھیں.. ھم اس کے کسی نفع نقصان کے ذمہ دار نہیں ھونگے.. ھم سے اس کا کوئی تعلق نہیں ھوگا.. " میرا اللہ کتنا اچھا ھے.. میں بدچلن ھوں ' آوارہ ھوں ' گستاخ ھوں ' نافرمان ھوں لیکن میرا اللہ کبھی مجھے اپنی نعمتوں سے عاق نہیں کرتا ' مجھ سے قطع تعلقی کا اشتہار نہیں نکالتا ' میری روٹی روزی سے غافل نہیں ھوتا ' لوگوں کو بتا کر مجھے ذلیل و رسوا نہیں کرتا.. خاموشی سے دروازہ کھلا چھوڑ کر میرے لوٹنے کا دن رات انتظار کرتا ھے.. میرا اللہ کتنا اچھا ھے.. اور جب کبھی اپنی شامت اعمال کے نتیجے میں کسی تکلیف میں مبتلا ھو کر اسے پکارتا ھوں تو میری سن کر مجھے ڈھارس بھی دیتا ھے اور اس تکلیف سے مجھے نکالنے کی سبیل بھی کرتا ھے جس میں خود اپنی غلطی سے پھنس جاتا ھوں.. پھر کبھی کسی رات پشیمانی سے مجبور ھوکر آنسو بہاتے ھوئے اس سے شرمسار ھوتا ھوں تو وہ ماں سے بھی زیادہ تڑپ کے ساتھ اپنی آغوش رحمت میں لے لیتا ھے.. میرا اللہ کتنا اچھا ھے..!!
![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اللہ, اچھا, میرا, کتنا, ھے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ "ایک رلا دینے وال | PRINCE SHAAN | True Story | 45 | 11-28-2014 03:26 PM |
لالچ کے ہاتھوں مارا گیا | Rania | Urdu Literature | 2 | 04-28-2014 11:09 AM |
کیا آپ نے بیت اللہ شریف کا ایسا ماڈل دیکھا ہ | bint-e-masroor | Islamic Images And Miracle Pics | 2 | 03-03-2014 04:10 PM |
پتھر مجھے کہتا ھے میرا چاھنے والا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 4 | 08-24-2011 06:32 AM |
ننگے سر نماز پڑھنے کا حکم اللہ تعالٰی اور ا | ROSE | Islamic Issues And Topics | 1 | 05-06-2011 03:36 PM |