MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
Political Issues Of Pakistan
»
توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار
Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here
|
 |
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
چکوال (کاروان ڈیسک) لاہور میں چکوال پولیس نے مبینہ طور پر توہین رسالت کرنے پر مسیحی شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق توہین آمیز الفاظ کے استعمال پر 40 سالہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر ڈگری کا حامل یہ شخص ایک ویب سائٹ چلانے کے ساتھ ساتھ بلاگ بھی لکھتا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسیحی شخص نے اپنے بلاگ میں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کئے۔
چار جولائی 2010 کو ایک شخص نے نجی ٹی وی کی ویب سائٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مذکورہ عیسائی شخص نے اپنے بلاگ میں توہین رسالت کی ہے۔
9 جون 2011 کو چکوال میں تلہ گنگ کے رہائشی محمد سعید نے ملزم کے خلاف سٹی پولیس اسٹیشن میں درخواست دائر کی جس کے بعد دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد ملزم روپوش ہو گیا تھا تاہم ساڑھے تین سال بعد اسے لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Pakistan news karwan.no
|
 |
|
|
Posts: 2,364
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2013
Location: Pakistan
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 28
Country:
Join Date: Jun 2015
Gender:
|
|
isko sakhat skht saza di jaye
|
|
|
Posts: 6,017
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2011
Location: Karachi,Pakistan
Gender:
|
|
Superb Thread . .
[SIGPIC][/SIGPIC]
SOmetimes The Only Part
Of MY Life I,m Sure About .,
Is The Part
I ShAre With Yew . . ♥
|