Ramdan Ul Mubarak A Section dedicated to Ramdan ul Mubarak. Share and Read Articles and Columns and Quran & Hadith related to Ramdan and how to spend this holy month |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#11)
![]() |
|
|||
|
Sponsored Links |
|
(#12)
![]() |
|
|||
دوسری شب قدر
ماہ مبارک کی تئیسویں شب کو چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورہ قدر ایک ایک بار سوری اخلاص تین تین مرتبہ پڑھیں پھر بعد سلام کے ستر مرتبہ درود شریف پڑھیں تئیسویں شب قدر کو آتھ رکعت نماز چار سلام سے پڑھنی ہے ہر رکعت میں بعد سورہ فاتحہ کے سورہ قدر ایک ایک مرتبہ اور سورہ اخلاص ایک ایک مرتبہ پڑھیں اور بعد سلام کے 70 مرتبہ کلمہ تمجید پڑھیں اور اپنے گناہوں کی بخشش طلب کریں تئیسویں شب کر سورہ یسین ایک مرتبہ اور سورہ رحمن ایک دفعہ پڑھنی بہت افضل ہے ریفرنس:- ماہنامہ کرن کے ساتھ موجود مفت کتاب رمضان کے حوالے سے عبادات و وظائف صفحہ 8 ماہنامہ پاکیزہ ڈائجسٹ کا مقبول سلسلہ ادارہ کی جانب سے روحانی مشورے جس کی کتابی شکل کراچی بک اسٹال میں موجود یہ وظائف آپکو اس کتاب میں بھی ملیں گے کتاب تسبیحات رمضان و شب قدر لائبریری فیضان عطار جزاک اللہ
|
(#13)
![]() |
|
|||
|
(#14)
![]() |
|
|||
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تیسری شب قدر ماہ رمضان کی پچیسں تاریخ کی شب قدر کو چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں بعد سورہ فاتحہ کے سورہ قدر ایک متربہ سورہ اخلاص 5،5 مرتبہ ہر رکعت میں پڑھنی ہے بعد سلام کے کلمہ طیبہ ایک سو دفعہ پڑھنا ہے پچیسں شب کو چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں بعد سورہ فاتحہ کے سورہ قدر تین تین بار سورہ اخلاص تین تین بار پڑھیں بعد سلام کے ستر مرتبہ استغفار پڑھیں یعنی استغفر الله ربي من كل ذنب واتوب اليه پچیسں شب کو کو دو رکعت میں بعد سورہ فاتحہ کے سورہ قدر ایک ایک مرتبہ سورہ اخلاص پندرہ پندرہ مرتبہ پڑھیں بعد سلام کے ستر دفعہ کلمہ شہادت پڑھنا ہے وظائف ماہ رمضان کی پچیسں شب کو سات دفعہ سورہ دخان پڑھیں ایضا پچیسں شب کو سات مرتبہ سورہ فتح پڑھیں ریفرنس:- ماہنامہ کرن کے ساتھ موجود مفت کتاب رمضان کے حوالے سے عبادات و وظائف صفحہ 8 ماہنامہ پاکیزہ ڈائجسٹ کا مقبول سلسلہ ادارہ کی جانب سے روحانی مشورے جس کی کتابی شکل کراچی بک اسٹال میں موجود یہ وظائف آپکو اس کتاب میں بھی ملیں گے کتاب تسبیحات رمضان و شب قدر لائبریری فیضان عطار جزاک اللہ
|
(#15)
![]() |
|
|||
|
(#16)
![]() |
|
|||
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ چوتھی شب قدر 27 شب قدر کے نوافل ستائسویں شب کو بارہ رکعت نماز تین سلام سے پڑھیں "یعنی چار چار کر کے پڑھنے ہیں" ہر رکعت میں بعد سورہ فاتحہ کے سورہ قدر ایک ،ایک مرتبہ سورہ اخلاص پندرہ پندرہ مرتبہ پڑھیں بعد سلام کے ستر مرتبہ استغفار پرھیں یعنی استغفراللہ ربی من کل زنب واتوب الیہ ستائسویں شب کو کو دو رکعت نماز پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ قدر تین تین دفعہ سورہ اخلاص پانچ پانچ مرتبہ پڑھیں بعد سلام کے سورہ اخلاص ستائیس مرتبہ پڑھیں اور گناہوں کی مغفرت طلب کریں ستائسویں شب کو کو چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھنی ہے ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تکاثر ایک بار سورہ اخلاص تین تین مرتبہ پڑھیں ایضا ستائسویں شب کو دو رکعت نماز پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے سورہ اخلاص سات سات متربہ پڑھنی ہے بعد سلام کے ستر دفعہ یہ تسبیح معظم پڑھنی ہے استغفراللہ العظیم الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ اعراب کے ساتھ ایمج فارمٹ میں شئیر کر رہی ہوں ![]() ستائسویں شب کو دو رکعت نماز پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ نشرح ایک ایک بار سورہ اخلاص تین تین مرتبہ پڑھیں بعد سلام کے ستر مرتبہ سورہ قدر پڑھیں ستائسویں شب کو کو چار رکعت نماز پرھنی ہے "دو دو کر کے نہیں چار رکعت کی نیت کرنا ہے" ہر رکعت میں بعد سورہ فاتحہ کے سورہ قدر تین تین دفعہ سورہ اخلاص پچاس پچاس مرتبہ بعد سلام کے سجدہ میں سر رکھ کر ایک مرتبی یہ کلمات پڑھیں سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر اعراب کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں ![]() وظائف ستائسویں شب کو ساتوں حم پڑھیں ایضا ستائسویں شب کو سورہ ملک سات دفعہ پڑھنا واسطہ مغفرت گناہ بہت فضیلت والی ہے جزاک اللہ اللہ حافظ ریفرنس:- ماہنامہ کرن کے ساتھ موجود مفت کتاب رمضان کے حوالے سے عبادات و وظائف صفحہ 8 اور 9 ماہنامہ پاکیزہ ڈائجسٹ کا مقبول سلسلہ ادارہ کی جانب سے روحانی مشورے جس کی کتابی شکل کراچی بک اسٹال میں موجود یہ وظائف آپکو اس کتاب میں بھی ملیں گے کتاب تسبیحات رمضان و شب قدر لائبریری فیضان عطار جزاک اللہ
|
(#17)
![]() |
|
|||
|
(#18)
![]() |
|
|||
پانچویں شب قدر
انتیسویں شب قدر کو چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ قدر ایک ، ایک بار سورہ اخلاص تین تین بار پڑھنی بعد سلام کے ستر دفعہ سورہ الم نشرح پڑھیں ایضا انتیسویں شب قدر کو چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ قدر ایک ایک بار سورہ اخلاص پانچ پانچ مرتبی پڑھیں بعد سلام کے 100 دفعہ درود شریف پڑھیں اے اللہ میری اور تمام مسلمان مردوں اور مسلمان عورتون کی مومن و مومنہ کی مغفرت فرما آمیں ثم آمین ریفرنس ماہنامہ کرن کتاب عبادت و وظائف صفحہ 9 پاکیزہ ڈائجسٹ مقبول سلسلہ روحانی مشورے اس کی کتابی شکل کراچی میں موجود کتاب تسبیحات رمضان و شب قدر
|
(#19)
![]() |
|
|||
شوال المکرم کے نوافل پہلی شب ماہ شوال بعد نماز عشاء چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص اکیس اکیس مرتبہ پڑھنی ہے اور شوال کی پہلی شب بعد نماز عشاء چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھنی ہے ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص تین تین دفعہ سورہ فلق تین تین مرتبہ سورہ ناس تین تین مرتبہ پڑھیں بعد سلام کے کلمہ تمجید ستر دفعہ پڑھ کر گناہوں سے توبہ کریں اے اللہ میری اور تمام مسلمان مردوں اور مسلمان عورتون کی مومن و مومنہ کی مغفرت فرما آمیں ثم آمین ریفرنس ماہنامہ کرن کتاب عبادت و وظائف صفحہ 9 پاکیزہ ڈائجسٹ مقبول سلسلہ روحانی مشورے اس کی کتابی شکل کراچی میں موجود کتاب تسبیحات رمضان و شب قدر
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
و, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
زیتون کے بےشمار خواص اور فوائد | ROSE | Health & Care | 4 | 06-03-2013 11:39 PM |
قیامت کے دن میری شفاعت کیلئے نصیب والا شخص | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 07-15-2012 09:04 PM |
صبر بندگی کا خو بصورت ترین زیور ہے اور رضا و & | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:01 PM |
رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 2 | 08-09-2011 07:22 PM |
ایمیزون کی کٹائی: فائدے اور نقصانات | -|A|- | Computer and Information Technology | 7 | 01-28-2011 11:35 AM |